میرپور،پنجاب گرلزہاسٹل میں پریشر ککر پھٹنے سے طالبہ شدیدزخمی

میرپور(اڑان نیوز)  پنجاب گرلز ہاسٹل میں پریشر ککر پھٹنے سے طالبہ شدید زخمی ، ٹوتھ پیسٹ لگا کر فسٹ ایڈ دی گئی تفصیلات کے مطابق پنجاب گرلز ہاسٹل پرانی چونگی میرپور میں معصوم طالبہ کھانا بناتے ہوئے پریشر ککر پھٹنے سے طالبہ شدید زخمی ہو گئی اور ٹوتھ پیسٹ لگا کر فسٹ ایڈ دی گئی اطلاع پر میڈیا ٹیم جب ہاسٹل پہنچی تو ہاسٹل انچارج نے بتایا کہ اس طرح کا واقع قطعی طور پر رونما نہیں ہوا ہے. ہم نے طالبہ کا بروقت علاج کروا دیا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں