میرپور بوجہ مرمتی 24 اکتوبرکو مختلف سیکٹرز کی بجلی بند رہے گی

میرپور( ) محکمہ برقیات کے ترجمان کے مطابق 24اکتوبر بروز جمعرات صبح 8بجے سے شام 4 بجے تک بوجہ مرمتیT/F ٹی ون ٹرانسفارمر مرمتی کے سلسلہ میں گرڈا سٹیشن 132KVکی بجلی بند رہے گی.
تفصیلات کے مطابق
1فیڈرجاتلاں 1 نانگی سے چوک شہیداں
2سٹی ایکسپریس فیڈر سیکٹرB2,B4 کچہری
3سٹی ٹو فیڈرجاتلاں گاؤں / بازار
4اکال گڑھ فیڈر چترپڑی
5 نیو انڈسٹری فیڈر سیکٹر ڈی فور
6کھاڑک فیڈر کھاڑک گاؤں کی بجلی بند رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں