میرپور (پر یس ریلیز) حکومت آزاد کشمیر سے نا لا ں F/2کے رہا ئشیو ں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک بنا نے کا آغاز کر دیا،

میرپور (پر یس ریلیز) حکومت آزاد کشمیر سے نا لا ں F/2کے رہا ئشیو ں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک بنا نے کا آغاز کر دیا،ن لیگ میرپور کے عوام کیساتھ سو تیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے،میرپور کو کو ئی میگا پر اجیکٹ نہیں دیا گیا،نا اہل افراد نے میرپور کے وسائل کو بے در دی سے لوٹا،ووٹ نہ ینے پر انتقا می کا روائیوں کا نشا نہ بنا یا جارہا ہے،اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے ڈپٹی جنرل سیکر ٹری PTIسٹی میرپورمعروف چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ ن لیگ نے عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا،ایف ٹو کے عوام PTIکیساتھ ہیں،بیر سٹر سلطان محمود کی قیادت میں جلد میرپور شہر میں تعمیر و تر قی کا عظیم دور شروع ہو نے والا ہے،عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،ایف ٹو کو پی ٹی آئی کا گڑھ بنا ئیں گے، عمران خان ہی کشمیر یوں کی امید کی آخری کرن ہیں،شہر کے وسائل کو لو ٹنے والوں کا جلد حساب لیں گے،اس موقع پر چو ہدری رمیض، اسد،یاسین، چو ہدری ہا رون،چوہدری مشتاق بھی مو جو د تھے،چوہدری معروف نے مزید کہا کہ4سال گزر جانے کے باو جودایف ٹو کی رابطہ سڑکیں پختہ نا کرنا حکومتی نا اہلی ثبو ت ہے،

[X]

اپنا تبصرہ بھیجیں