میرپور(اڑان نیوز)محمد ایوب بٹ کے بیٹے میر الیاس شاکر، طارق محمود

میرپور(اڑان نیوز)محمد ایوب بٹ کے بیٹے میر الیاس شاکر، طارق محمود (UAE) کے بھتیجے عنصر ایوب بٹ کی شادی بخریت انجام پائی۔ دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا۔ وزیر حکومت آزادکشمیر چوہدری رخسار احمد، محمدیونس قاسمی، سابق ڈسٹرکٹ کونسلر و نائب صدر ضلع میرپورPTI، مرزا مظفر حسین، چوہدری محمد اعظم صدر سرفراز ویلفیئر، PTI کے سینئر رہنما چوہدری وقاص احمد، چوہدری آفتاب احمد، پرویز اقبال بٹ UK، محمد مالک بٹ سپین، نثار احمد بٹ، صوبیدار (ر) منیر بٹ، عمران بٹ یونان، ظہور بٹ یوکے، مدثر بٹ (UAE) مرزا محمد یوسف، عمران بٹ، اسد محمود بٹ کے علاوہ دیگر معززین نے شرکت کی۔ محمد ایوب بٹ، میر الیاس شاکر،طارق محمود کشمیری، منصور شاکر، حسنین شاکر نے معززین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ رشتہ ادواج عرش پر طے ہوتے ہیں اور ازدواجی میلاپ سے ہی کائنات کی تخلیق ہوئی۔ افزائش نسل کی بنیادی اکائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا ہی ہے۔

[X]

اپنا تبصرہ بھیجیں