چوہدری محمد معروف ایڈووکیٹ نے کہا کہ عالمی بر ادری مقبوضہ جموں و کشمیر کے نہتے عوام پر لگے

میرپور () ممبران ڈسٹرکٹ بار بھمبر چو ہدری جمیل کا مران ایڈووکیٹ ہا ئی کو رٹ،ر اجہ منیر اکرم ایڈووکیٹ ہا ئی،و اجد منیر ایڈووکیٹ و دیگرنے چو ہدری محمد معروف ایڈووکیٹ کو ڈپٹی سیکر ٹر ی جنرل پی ٹی آئی سٹی میرپورمنتخب ہو نے پر ان کے آفس میں مبا رکبا د پیش کی،اس موقع پر بات چیت کر تے ہو ئے چوہدری محمد معروف ایڈووکیٹ نے کہا کہ عالمی بر ادری مقبوضہ جموں و کشمیر کے نہتے عوام پر لگے کر فیو کانو ٹس لے،مودی کی پالیسوں سے عالمی امن کو خطرہ ہے، آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کا مستقبل رو شن ہے،بیر سٹر سلطان محمود مسئلہ کشمیر کو بھر پور طریقے سے اجا گر کر رہے ہیں،وکلاء کے مسائل کو حکو متی پلیٹ فارم پر بھر پور طریقے سے اجا گر کر یں گے،اس مو قع پر عدیل شہزادایڈووکیٹ ہائی کورٹ،مامون مغل ایڈووکیٹ،تسنیم کو ثر مغل ایڈووکیٹ،سحرش ادریس ایڈووکیٹ ممبر ڈسٹرکٹ بھی مو جو د تھے،اس مو قع پر چوہدری معروف ایڈووکیٹ نے تمام وکلاء کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ وکلاء دوستوں کی جا نب سے حوصلہ افزائی پر بھر پور مشکور و ممنوں ہوں،آخر میں وکلاء کیلئے پر تکلف ٹی پارٹی کا اہتما م بھی کیا گیا

[X]

اپنا تبصرہ بھیجیں