میرپور یاسر سلطان کا جی ون کو فتح کرنے کا دعوی ہوا نکلا

میرپور  میرپور میں ایک بار پھر سیاسی میدان سج گیا، الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر کی جانب سےحلقہ L.A. 3 میرپور میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق میرپور ضمنی انتخابات 24 نومبر 2019 کو ہو گا ، پی ٹی آئی ، ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں ضمنی الیکشن کے لیے سرگرم ۔
میرپور کے ہر سیکیڑز میں سیاسی میٹنگز جاری دو روز قبل سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان کے صاحبزادے یاسر سلطان نے بند کمرے میں ایک مٹینگ کرکے جی ون کو فتح کرنے کا دعوہ کیا تھا جوآج جی ون کی عوام نے مسلم لیگ ن کے رہنما چوھدری سعید کے ساتھ اکثریت ثابت کرکے PTI کے دعووں کی قلعی کھول دی ۔ جی ون مسلم لیگ کے کارکنان نے میٹنگ کر کے ن لیگ مکمل حمائیت کرتے ہوئے الیکشن میں بڑی لیڈ سے جیتنے کا عزم بھی کیا۔ اس میٹنگ میں محمد بشیر تاس ،چوھدری شبیر ، راجہ ایوب ، صوفی حنیف ، چوھدری صدیق ، مظہر اعظم ، ماسٹر سعید ، چوھدری خلیل، عابد چوھدری ، حاجی اکبر اور حاجی محمد حیسن نے شرکت کی ۔
یاد رہے کہ میرپور سابق وزیر حکومت چوہدری محمد سعید کی سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر سے نااہلی کے بعد ایک مرتبہ پھر میرپور میں سیاسی میدان سج گیا ہے ۔

Mirpur Once again the political arena is set in Mirpur, the Election Commission of Azad Jammu and Kashmir L.A. Schedule of by-elections has been released in Mirpur. According to the notification issued by the Mirpur by-elections on November 24, 2019, the PTI, the PML-N and other parties including the PPP are active for the by-elections.
Political meetings were held in every second of Mirpur Two days ago, the son of former Prime Minister Barrister Sultan, Yasir Sultan, made a meeting in the closed room, claiming to win the G-1, which the people of today’s G-League had demanded from PML-N leader Ch. Opening a PTI claim by proving the majority. Meeting of the members of the G-1 Muslim League, with full support of the N-League, also vowed to win the big lead in the election. The meeting was attended by Muhammad Bashir Tas, Chaudhry Shabbir, Raja Ayub, Sufi Hanif, Chaudhry Siddique, Mazhar Azam, Master Saeed, Chaudhry Khalil, Abid Chaudhry, Haji Akbar and Haji Mohammad Hasan.
It is to be remembered that after disqualification from the Supreme Court of Azad Kashmir, former government of Mirpur Chaudhry Muhammad Saeed, the political field has once again sunk in Mirpur.

اپنا تبصرہ بھیجیں