وزیر اعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد( اڑان نیوز)وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، وہ وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے پر چین پہنچے،بیجنگ پہنچنے پر پاکستان کے سفیر مسعود خالد اور چینی سفیر لی لائفنگ نے وزیراعظم کا استقبال کیا، روانگی سے قبل ان کے خصوصی طیارے میں فنی خرابی کے باعث تقریبا ایک گھنٹے مزید پڑھیں