غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح اعلان کردیا

’غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی، پبلک ٹرانسپورٹ بند، عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی‘ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح اعلان کردیا راولپنڈی ( آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے شہروں میں غیر ضروری نقل و حرکت مزید پڑھیں

آزاد کشمیر : 3 ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن، کونسے ادارے کام کرینگے ، تدفین کیسی کرنی ہو گی، اہم خبر

آزاد کشمیر بھی 3 ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن کر دیا گیا، غیر ضروری سفر کرنے اور گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعدا د میں اضافہ کی وجہ سے آزادکشمیر میں مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا خدشہ، ملک بھر میں فوج طلب کر لی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

کرونا وائرس کا خدشہ، ملک بھر میں فوج طلب کر لی گئی، نوٹیفیکیشن جاری اسلام آباد(این این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظروفاقی دارالحکومت اسلام آباد،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی۔ وزارت داخلہ کی جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک بھر میں فوج مزید پڑھیں

چوہدری خلیق الزمان ڈپٹی کسٹوڈین آزادکشمیر ریٹائرمنٹ تقریب رپورٹ: محمد اسحاق چوہان

چوہدری خلیق الزمان ڈپٹی کسٹوڈین آزادکشمیر ریٹائرمنٹ تقریب رپورٹ: محمد اسحاق چوہان ممتاز دانشور عظیم علمی و ادبی شخصیت چوہدری خلیق الزمان ڈپٹی کسٹوڈین آزادکشمیر کی ریٹائرمنٹ کی پروقار تقریب میرپور کے مقامی میرج ہال میں منعقد ہو ئی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت قرآن کی سعادت مولوی محمد اعظم مزید پڑھیں

ہم کشمیر کے نوجوانوں کامستقبل بہتر دیکھنا چاہتے ہیں

میرپور(اڑان نیور)فیسٹیول کا مقصد صرف کھیل تماشہ نہیں ہم کشمیر کے نوجوانوں کامستقبل بہتر دیکھنا چاہتے ہیں اور کشمیر کی آزادی کے دشمن بھارت کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ تمہارے ظلم وستم سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوئے ہم فیسٹیول کے تمام ایونٹ کو یکجہتی کشمیر کے نام سے کریں گے۔ان خیالات کا مزید پڑھیں

میرپور (پر یس ریلیز) حکومت آزاد کشمیر سے نا لا ں F/2کے رہا ئشیو ں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک بنا نے کا آغاز کر دیا،

میرپور (پر یس ریلیز) حکومت آزاد کشمیر سے نا لا ں F/2کے رہا ئشیو ں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک بنا نے کا آغاز کر دیا،ن لیگ میرپور کے عوام کیساتھ سو تیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے،میرپور کو کو ئی میگا پر اجیکٹ نہیں دیا گیا،نا اہل افراد نے میرپور کے مزید پڑھیں

عوامی دلچسپی کے تمام منصوبہ جات ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیے جائیں گے،طارق فاروق

عوامی دلچسپی کے تمام منصوبہ جات ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیے جائیں گے،طارق فاروق مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے سینئر وزیر و وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ مظفرآباد شہر میں سیوریج کے نظام کی بہتری کے لیے اقداما ت کیے جا رہے ہیں تاکہ شہر کے اندر مزید پڑھیں

بھمبر سرکاری ڈپو سے آٹا غائب،عوام کی پریشانی میں اضافہ، نوٹس لینے کا مطالبہ

بھمبر سرکاری ڈپو سے آٹا غائب،عوام کی پریشانی میں اضافہ، نوٹس لینے کا مطالبہ بھمبر (بیورو رپورٹ)ضلع بھمبر میں آٹے کا شدید بحران سرکاری ڈپو سے آٹا غائب صدیقی فلور ملز جبی کو گندم کی فراہمی بند بھمبر سمیت سماہنی برنالہ کے لائن آف کنٹرول کے رہائشی آٹا بحران سے شدید متاثرحکومت آزاد کشمیر ضلع مزید پڑھیں

حالانکہ جڑی ڈیم کے حفاظتی بند کوئی خطرہ نہ ہے افرحان شاہ

میرپور(ظفر مغل سے)پاکستان کی ترقی،خوشحالی اور روشن مستقبل کے عظیم تر آبای منصوبے منگلا ڈیم کے جڑی کس بند کے پھر ٹوٹنے کے خدشات پر چیئرمین واپڈا کا تشویش کا اظہار، ریذیڈنٹ انجینئر واپڈا منگلا ڈیم نے میرپور میں زلزلہ کے بعد جڑی بند کو فالٹ لائن زون ایریا کے قریب انتہائی حساس علاقہ میں مزید پڑھیں

پاکستان کو دھوکانہیں دینگے فاروق حیدر

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سی پیک صرف ایک سڑک یا ترقیاتی منصوبہ نہیں ایک سٹرٹیجیک الائنس ہیاس میں آزادکشمیر کی شمولیت سے ریاست میں معاشی انقلاب آئیگا چین مخلص دوست اور محسن ہے ہر مرحلے پر ہمارا ساتھ دیا تعلیم اور انفراسٹرکچر پائیدار ترقی مزید پڑھیں