امریکہ اور برطانیہ میں مقیم کشمیری زعماء کا کشمیر گلوبل کونسل امریکہ کے پلیٹ فارم سے 29,28مارچ کو ا مریکہ میں کشمیر کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ

میرپور(ظفر مغل سے ) ریاست جموں کشمیر کے تینوں حصوں آزاد کشمیر ، مقبوضہ جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے امریکہ اور برطانیہ میں مقیم کشمیری زعماء نے مقبوضہ کشمیر کی ناگفتہ بہ صورتحال اور حکومت پاکستان کی کشمیر پالیسی سے مایو سی کے پیش نظر کشمیر گلوبل کونسل امریکہ کے پلیٹ مزید پڑھیں

کرتارپور کے بعد گوردوارہ علی بیگ میں سکھوں کی آمد

ٓکرتارپور کے بعد گوردوارہ علی بیگ میں سکھوں کی آمد تحریر: ظفر مغل ،میرپور برصغیر کی تقسیم کے بعد 1947؁ء میں ریاست جموں وکشمیر کے اڑھائی اضلاع پر مشتمل آزاد ہونے والا علاقہ آزاد کشمیر جواب 10اضلاع میں تقسیم ہو کر 3ڈویژنل ہیڈ کوارٹرکی شکل اختیار کر چکا ہے ان میں سے میرپور ڈویژن کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر عبوری آئین 1974؁ء میں 14ویں ترمیم کی تیاریاں

تحریر : ظفر مغلریاست جموں وکشمیر کے آزاد علاقے میں 1974؁ء میں سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے دوران پارلیمانی جمہوری نظام کیلئے عبوری ایکٹ 1974؁ء دے کر آزاد جموں وکشمیر اسمبلی اور آزاد جموں وکشمیرکونسل کا باضابطہ قیام عمل میں لایا گیا اور آزاد خطہ سے قانون سازی کے52امور سمیت محکمہ مزید پڑھیں

آزادکشمیرمیں فروغ سیاحت کیلئے اقدامات،کشمیر پریس کلب میرپور کے صحافیوں کا دورہ وادی نیلم

آزادکشمیرمیں فروغ سیاحت کیلئے اقدامات اور صحافیوں کا دورہ وادی نیلم تحریر : ظفر مغلبلا شبہ سیاحت دنیا میں ایک بڑی صنعت کا درجہ رکھتی ہے اور بہت سے ممالک کی معیشت کیلئے اسے بنیادی ستون کی بھی حیثیت حاصل ہے جسکی وجہ سے یہ دنیا کی انتہائی تیزی سے ترقی کرنیوالی صنعتوں کی صف مزید پڑھیں

کشمیر کونسل میں اربوں کی کرپشن

میرپور(ظفر مغل سے)آزاد کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑی میگا کرپشن کا انکشاف،کشمیر کونسل میں تعینات پاکستانی بیورو کریٹس نے وفاق میں موجود کرپٹ مافیا کی ملی بھگت اور آشیرباد سے محکمہ ان لینڈ ریونیو، پراونشل ٹیکسز کے ذریعے مختلف ہائیڈرو پاور پراجیکٹس،سیگریٹ سازی، پولی تھین اور فوم تیار کرنے والی ملکی وغیر ملکی مزید پڑھیں

آثار قدیمہ کی پہلی کشمیر کانفرنس اور گوردوارہ علی بیگ

تحریر: ظفر مغل ،میرپوربرصغیر کی تقسیم کے بعد 1947 ؁ء میں ریاست جموں وکشمیر کے اڑھائی اضلاع پر مشتمل آزاد ہونے والا علاقہ آزاد کشمیر جواب 10اضلاع میں تقسیم ہو کر 3ڈویژنل ہیڈ کوارٹرکی شکل اختیار کر چکا ہے ان میں سے میرپور ڈویژن کے مضافاتی اور پنجاب کے ضلع گجرات سے ملحقہ آزاد کشمیر مزید پڑھیں